مستونگ:پک اپ اورٹرک میں تصادم ،آگ بھڑک اٹھی ،3افراد جھلس کر جاں بحق

مستونگ(صباح نیوز)مستونگ میں کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر پک اپ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں دونوں گاڑٰیوں میں آگ لگ جانے سے 3 افراد جھلس کرجاںبحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ کے قریب کوئٹہ تفتان قومی مزید پڑھیں