لداخ میں وسطی ایشیا ئی بروکپا کمیونٹی کے کلینڈر میں 12 سالوں کا عرصہ صرف ایک سال شمار ہوتا ہے

 نئی دہلی (صباح نیوز) بھارت کے زیر انتظام لداخ کے متنازعہ علاقے میںوسطی ایشیا ئی بروکپا کمیونٹی کی بڑی تعداد آباد ہے ، بروکپا کمیونٹی کی  زیادہ تعدادبروکپا چرواہوں  پر مشتمل ہے ۔بروکپا مردوں میں کثرت ازدواج کا رواج ہے مزید پڑھیں