لاہورہائیکورٹ کا خواجہ سراؤں کو پولیس میں بھرتی کیلئے درخواست پر تحریری حکم جاری

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے خواجہ سراؤں کو پولیس میں بھرتی کرنے کے حوالہ سے دائر درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔عدالت نے مختلف محکموں میں خواجہ سراؤں کی بھرتی سے متعلق رپورٹ طلب مزید پڑھیں