قیصر شریف کے بڑے بھائی انصر شریف کے لیے جامع مسجد منصورہ لاہور میں اجتماعی دعائے مغفرت

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کے بڑے بھائی انصر شریف کے لیے جامع مسجد منصورہ لاہور میں اجتماعی دعائے مغفرت  کی گئی ۔ انصر شریف 10اگست کو اللہ رب العزت کے حضور پیش ہوگئے۔ ان کے ایصال ثواب مزید پڑھیں