فلسطینی پرچم لہرانے پر مقبوضہ کشمیر کے 8 شہریوں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

 سری نگر—  فلسطینی پرثم لہرانے پرمقبوضہ کشمیر کے 8 شہریوں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ دی وائر کے مطابق جموں و کشمیر میں  محرم  کے جلوسوں  میں فلسطینی پرچم لہرانے پر متعدد افراد کو مزید پڑھیں