شرجیل میمن نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی(صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے دبئی جانے کے لیے ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ۔ سندھ حکومت نے دبئی ایکسپو کیلئے شرجیل میمن کو فوکل پرسن مقررکردیا۔شرجیل میمن کے وکیل مزید پڑھیں