سینئرصحافی قدرت اللہ چودھری کی نماز جنازہ ادا،مقامی قبرستان میں سپرد خاک

لاہور(صباح نیوز) سینئرصحافی،تجزیہ نگار اور گروپ ایگزیکٹو ایڈیٹر روزنامہ پاکستان قدرت اللہ چودھری کی نماز جنازہ ادا کر دی گئیں ،مرحوم کی نماز جنازہ افتخار پارک نزد گورنمنٹ بوائزہائی سکو ل ہربنس پورہ لاہور میں ادا کردی گئی ،نماز جنازہ مزید پڑھیں