اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے9مئی2023واقعہ کے ملزم پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی کے حلقہ 155لاہورسے رکنی صوبائی اسمبلی امتیاز محمود کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی۔ عدالت نے دولاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظورکی۔ مزید پڑھیں