سابق چیف جسٹس آزادکشمیر ہائیکورٹ عبدالمجید ملک انتقال کر گئے،نماز جنازہ کل سہ پہر تین بجے میرپور سٹیڈیم میں اد ا کی جائیگی

میرپور (صباح نیوز)سابق چیف جسٹس آزادکشمیر ہائیکورٹ اور نامور سیاستدان عبدالمجید ملک میر پورمیں انتقال کر گئے ۔وہ کئی دنوں سے کرونا کے باعث شدید علیل تھے ۔ اور  میرپور میں ہی زیر علاج رہے ، شیدِ ملت کے ایچ مزید پڑھیں