ریلوے کی ٹکٹ ریزرویشن کے لئے نئی سہولت ،پہلا ریزرویشن سنٹر جی پی او اسلام آباد میں کھول دیاگیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پوسٹ کے ساتھ معاہدے کے بعد ریلوے نے جی پی اوز میں ریزرویشن سینٹر بنانا شروع کردیئے۔ ریلوے کا پہلا ریزرویشن سنٹر جی پی او اسلام آباد میں کھول دیاگیا، عوام ریل گاڑیوں کے ٹکٹ باآسانی خرید مزید پڑھیں