راولپنڈی ٹیسٹ، عبداللہ شفیق اور امام الحق نے ریکارڈ بنالیا

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران بیٹنگ سے متعلق 2 نئے ریکارڈز بن گئے ۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں ٹیموں کے اوپنرز نے پہلی اننگز میں سنچریاں سکور کیں۔راولپنڈی میں پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق اور امام مزید پڑھیں