دہشتگردی بڑھی، ریاست حقیقت چھپا رہی ہے، رضا ربانی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ریاست چند مہینوں سے اس حقیقت کو چھپا رہی ہے کہ ملک خصوصا خیبر پختونخوا میں دہشت گردی بڑھ گئی۔ اسلام آباد سے مزید پڑھیں