دو کروڑ 62 لاکھ سے زائد بچے بچیاں اسکولوں سے باہرہیں،قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش

اسلام آباد (صباح نیوز)ملک بھر میں دو کروڑ 62 لاکھ 6 ہزار 520 بچے بچیاں  اسکولوں سے باہر وزارت تعلیم نے تفصیلات قومی اسمبلی  میں پیش کر دیں۔وزارت تعلیم کے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ  5 سے 9 مزید پڑھیں