خصوصی افراد کے مسائل کے حل کیلئے کمیونٹی کو شامل کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی افراد کے مسائل کے حل کیلئے کمیونٹی کو شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی سہولت اور فلاح و بہبود ایک بڑا چیلنج ہے۔ مزید پڑھیں