حکومت پاکستان او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو فوکس رکھے،ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو فوکس رکھے، سوا کروڑ کشمیری گزشتہ 3برس سے یرغمال ہیں مزید پڑھیں