جماعت اسلامی کا بد ترین لوڈشیڈنگ ،پانی بحران کے خلاف مظاہروں کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں بڑھتی ہوئی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور پانی کی عدم فراہمی  پرکے الیکٹرک اور واٹر بورڈ کے خلاف  جماعت اسلامی کے تحت جمعہ13مئی کو مزید پڑھیں