پاکستان ، جمہوریت اور مکالمہ ۔۔۔ تحریر: محمد محسن اقبال

پاکستان کی پارلیمانی جمہوریت میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مکالمہ سیاسی استحکام اور جمہوری اداروں کی صحیح کارکردگی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ملک کا متنوع سماجی، نسلی اور سیاسی منظرنامہ اس بات کا متقاضی مزید پڑھیں