بھارت میں جوہری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کے واقعات پر تشویش ہے،منیراکرم

نیویارک(صباح نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ  بھارت میں جوہری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کے واقعات پر پاکستان کو تشویش ہے،، پڑوسی ملک سے جوہری مواد چوری اور فروخت مزید پڑھیں