اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے سیل کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے افسران کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی مبینہ سہولت کاری کا معاملہ سامنے آنے پر بانی پی ٹی آئی کے سیل کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کرنے کا مزید پڑھیں