الخدمت فاؤنڈیشن کی سیلاب اوربارشوں سے متاثرہ علاقو ں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ،اعجازاللہ خان

راولپنڈی (صباح نیوز)  مرکزی نائب صدرالخدمت فاؤنڈیشن  و چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ اعجازاللہ خان نے کہاہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا شعبہ ڈیزاسٹرمینجمنٹ ،ریجنل ٹیموں اور رضاکاروں کے ساتھ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مکمل طورپرتیارہے۔ریجن اور اضلاع کو مزید پڑھیں