اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کا نوٹس لیں،حریت کانفرنس

سرینگر (کے پی آئی )مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے کی سنگین صورتحال کا نوٹس لیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے مزید پڑھیں