اسمبلی کی مدت پوری اور انتخابات آئین مطابق کرائے جانے کے حامی ہیں شازیہ عطا مری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیربرائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ اسمبلی کی مدت پوری اور انتخابات آئین مطابق کرائے جانے کے حامی ہیں ‘صدر مزید پڑھیں