اسرائیل کی تشکیل و پرورش میں عالمی اداروں کا کردار (قسط دوم)… وسعت اللہ خان

فلسطین کی تقسیم کی قرار داد منظور کرانے کے لیے امریکا نے کئی رکن ممالک پر زبردست دباؤ ڈالا۔ بہت سے جھک گئے۔کچھ نے مزاحمت کی۔ مثلاً وزیرِ اعظم جواہر لال نہرو نے الزام لگایا کہ حمایت کے عوض انھیں مزید پڑھیں