ارشد ندیم رائے ونڈمیں نماز فجر کی ادائیگی کے بعد میاں چنوں پہنچ گئے

  لاہور(صباح  نیوز)پیرس اولمپکس 2024 میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کا لاہور ائر پورٹ پر والہانہ استقبال کیا مزید پڑھیں