کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ24ستمبرکا دھرناقومی خزانے کو لوٹنے والوں،بجلی بلوں ،ادویات ،پٹرول قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوامی قوت کا مظاہرہ ہوگا سراج الحق دھرنے سے خصوصی خطاب کریں گے ۔عوام الناس نے جس مزید پڑھیں