2012کے سروس رولز میں 2020میں کی گئی ترامیم کے خلاف سروسز ٹربیونل کا فیصلہ برقرار، خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے دائر اپیلیں خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سنیارٹی کبھی بھی حکومت کا پالیسی معاملہ نہیں ہوسکتا، کسی کی سنیارٹی پالیسی کی وجہ سے کیسے تبدیل کرسکتے ہیں۔ وکلاء کی کوئی سنیارٹی لسٹ نہیں مزید پڑھیں