190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلا م آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف نیب نے سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں