190 ملین پاؤنڈ ریفرنس ،ملک ریاض اور بیٹے کے اثاثوں کی بحالی کے معاملے پر نیب سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (صباح نیوز)190 ملین پاؤنڈکے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے علی ریاض کے منجمد اثاثوں کی بحالی کے معاملے پر قومی احتساب بیورو(نیب)سے رپورٹ طلب کرلی۔ مزید پڑھیں