190 ملین پاؤنڈ حکومت اور عوام کا پیسہ تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف

 سیالکوٹ(صباح نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان 190 ملین ڈالر کی کرپشن سے متعلق فیصلہ آ رہا ہے، جس میں توقع ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، سیالکوٹ میں تقریب کے بعد مزید پڑھیں