یو اے ای صدر نے شہباز شریف کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی جس پر انہوں نے رضامندی ظاہر کی۔ تاریخوں کا مزید پڑھیں