یروشلم کا حملہ جنین میں فلسطینیوں کے قتل عام کا فطری ردعمل ہے ،حماس

بیت المقدس (صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ یروشلم کا حملہ جنین میں فلسطینیوں کے قتل عام کا فطری ردعمل ہے۔ ایک بیان میں حماس کے ترجمان برائے مقبوضہ بیت المقدس محمد حمادہ نے کہا ہے کہ  مزید پڑھیں