گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

لاہور(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے گیری کرسٹن کو وائٹ بال اور جیسن گلیسپی کو ریڈ بال(ٹیسٹ کرکٹ ٹیم)کا کوچ مقرر کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہم گیری کرسٹن مزید پڑھیں