کٹھوعہ میں بھارتی فوج کا ایس او جی اور پیرا کمانڈوز کے ساتھ فوجی آپریشن شروع

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میںبھا رتی فوج نے  ایس او جی اور پیرا کمانڈوز کے ساتھ فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے ۔ علاقے میں ایک حملے میں ہلاک ہونے والے بھارتی  فوجی اہلکاروں کی تعداد بڑھ مزید پڑھیں