کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلوچستان کانسٹیبلری کا اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل کو قتل کردیا، اختر حسین بلوچستان کانسٹیبلری میں ملازم مزید پڑھیں