کشمیری عوام صحرائی شہید اور ان کے خاندان کی لازوال انتھک جدوجہد اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی ، مشتاق الاسلام

مظفرآباد(صباح نیوز) وائس چیئرمین انٹرنیشنل فورم فار جسٹس ہیومن رائٹس مشتاق الاسلام نے جرات و شجاعت کے پیکر شہید محمد اشرف خان صحرائی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر میں شہید محمد اشرف خان مزید پڑھیں