کشمیری بھارتی وزیر اعظم کے دورہ کشمیر کے موقع پر یوم سیاہ منائیں گے، وزیر اعظم آزادکشمیر

اسلام آباد(صباح نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کے دورہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے موقع پر آج  24اپریل کوکشمیری عوام یوم سیاہ منائیں گے ۔   سردار تنویر مزید پڑھیں