کراچی کے صارفین پر بھی بجلی گرا دی گئی، 9 روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)کراچی کے صارفین پر بھی بجلی گرا دی گئی، 9 روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافہ، کراچی کیلئے بجلی مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے، نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے مزید پڑھیں