کراچی و گوادر،میرے وطن میں آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے۔۔۔۔تحریر محمد عبدالشکورصدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

اُن کی باتوں میں کوئی ابہام یا الجھاؤ نہیں۔ صاف اور اُجلےالفاظ، پُر اثر جملے، بامقصدگفتگو اور زوردار سیاسی پیغام۔ وہ صرف باتیں ہی نہیں کرتے، واضح روڈ میپ پر آگے بڑھنے کا عزمِ مصمم رکھتے اور پھر جرآت مندی مزید پڑھیں