کراچی میں ویلفیئر ایسوسی ایشن کا صدر فائرنگ سے جاں بحق

  کراچی(صباح نیوز) کھارادار موسی لین میں زرگراں ویلفیئر ایسوسی ایشن کا صدر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا فائرنگ کی زد میں آکر خاتون سمیت 2 افراد بھی زخمی ہوگئے ۔کھارادار موسی لین میں موٹر سائیکل سوار مزید پڑھیں