کراچی ،کھارادر دھماکے کی رپورٹ تیارکر لی گئی

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقے کھارادر میں بولٹن مارکیٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کی رپورٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تیار کرلی گئی ۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس)کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات بولٹن مارکیٹ کے قریب ہوا دھماکا مزید پڑھیں