کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کی پاکستان کیلئے خدمات قابلِ تحسین ہیں، انوار الحق کاکڑ

کراچی(صباح نیوز)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ پاکستان کی کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کی پاکستان کیلئے خدمات قابلِ تحسین ہیں، حکومت معیشت کو دستاویزی بنانے اور ادارہ جاتی اصلاحت کے ایجنڈے پر عمل پیراہے۔وزیراعظم آفس کے مزید پڑھیں