ڈ ی آئی خان، خوشاب میں دھند کے باعث حادثات،40 افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان ،خوشاب (صباح نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان اور خوشاب میں دھند کے باعث مختلف حادثات میں 40 افراد زخمی ہوگئے، متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں دھند کا راج ہے، شدید دھند اور مزید پڑھیں