ڈی جی سپورٹس پنجاب کی آئی سی سی ایوارڈز جیتنے پر قومی کرکٹرز کو مبارکباد

لاہور (صباح نیوز)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے قومی کرکٹرز کو آئی سی سی ایوارڈز جیتنے پر مبارکباد دی ہے، قومی کرکٹرز کپتان بابر اعظم،فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی، وکٹ کیپر محمد رضوان اورخاتون کرکٹر فاطمہ ثناء کے نام مزید پڑھیں