ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان نے منگل کو یہاں ملاقات کی ۔ملاقات میں وفاقی سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو وزارت کی مجموعی کارکردگی، کام کے طریقہ کار اور مزید پڑھیں