ڈوبتی ڈولتی حکومتی کشتی کو سہارا دینا ہے تو حکومت عوام کو ریلیف دے ، لیاقت بلوچ

راولپنڈی (صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ دھرنا 25 کروڑ عوام کی محرومیوں، امیدوں کا ترجمان ہے،دھرنا عوام کو ریلیف دلانے میں ضرور کامیاب ہوگا، حکمرانوں کو مجرمانہ غفلت مزید پڑھیں