ڈریپ نے 20 ادویات کی قیمتوں کا تعین کر دیا، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد ڈریپ نے 20 مختلف ادویات کی قیمتوں کا تعین کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کینسر، ایڈز اور بلڈ پریشر سمیت مختلف ایم جی کی ادویات کی قیمتیں فکس کر دی گئیں، مزید پڑھیں