چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مختص پروٹوکول واپس کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ پروٹوکول کی صرف 2 گاڑیاں رہ گئیں، چیف جسٹس مزید پڑھیں