چودھری پرویز الٰہی کی گرفتاری کا انداز انتہائی قابل افسوس ہے، حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الٰہی کی گرفتاری کا انداز انتہائی قابل افسوس ہے، میڈیا پر مسلسل دکھائی جانے والی ویڈیو میں سرکاری کارندے جس انداز میں مزید پڑھیں