پی ٹی آئی کو ووٹ دینا ملک کو تباہ کرنے کے مترادف ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جس دلدل میں ہمیں پھنسایا گیا اس سے نکلنا آسان نہیں لیکن حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، مزید پڑھیں