پہلا ٹیسٹ میچ: پہلے دن کے اختتام پر بنگلہ دیش کے 253 رنز

چٹاگانگ (صباح نیوز)پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان بنگلہ دیش نے جلد 4 وکٹیں گرنے کے بعد محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے پہلے دن کے اختتام پر 253 رنز بنا لیے۔ چٹاگانگ میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں مزید پڑھیں